ڈی آئی خان، سی ٹی ڈی اور فورسز کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ساجد بلوچ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے گاؤں کڑی ملنگ میں سی ٹی ڈی پولیس اور فورسز کے مشترکہ آپریشن میں سمیع اللہ نامی دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیے: وفاقی کابینہ کی غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے بے دخلی پلان کی منظوری
دہشتگرد حال ہی میں ٹکواڑہ میں پولیس اہلکار کو گھر کے دہلیز پہ قتل کرنے کے جرم میں مطلوب تھا۔