لیاری عثمان آباد مین چھت گرنے سے 2خواتین اورایک بچی جاں بحق

Oct 26, 2022 | 21:40:PM
لیاری عثمان آباد مین چھت گرنے سے 2خواتین اورایک بچی جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لیاری عثمان آباد گلی نمبر تین میں مکان کی چھت گر گئی جس کی زد میں آکے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونےوالوں میں2خواتین اورایک بچی شامل ہے۔ جاں بحق ہونےوالوں میں زبیدہ،آسمین،نومولودرباب شامل ہیں۔ ملبے کے نیچے سے ایک شخص کو زخمی حالت میں نکالا گیا