حمائمہ ملک کو فیروز خان کے مظالم پر چپ رہنے پر شرم آنی چاہئے، سونیا مشال

Oct 26, 2022 | 16:25:PM
حمائمہ ملک کو فیروز خان کے مظالم پر چپ رہنے پر شرم آنی چاہئے، سونیا مشال
کیپشن: حمائمہ ملک, فیروز خان, سونیا مشال
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ سونیا مشال  فیروز علیزے کے مبینہ گھریلو تشدد کے کیس پر اپنا موقف دیتے ہوئے فیروز خان کی بہنوں حمائمہ ملک اور دعا ملک کو  فیروز خان کے مظالم پر چپ رہنے پر  تنقید کا نشانہ بنایا۔

اداکارہ  نےانسٹاگرام پر پوسٹ کرتےہوئے حمائمہ ملک اور دعا ملک اور ان کی والدہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اس ظلم  پر خاموش رہیں اور چار سال تک اس زیادتی کو ہونے دیتی رہیں انہیں شرم آنی چاہئے۔

سونیا مشال نے فیروز خان کو ایک  کمزور آدمی بھی پکارا۔