اسلام آبادمیں غیرقانونی مقیم افغانیوں کیخلاف بڑی پیش رفت!

Nov 26, 2025 | 21:00:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سجاد اظہر پیرزادہ) اسلام آباد کی ایک معمول کی صبح تھی،جب شہر کی گلیاں اور بازار روزمرہ کی مصروفیات کیلئے آہستہ آہستہ بیدار ہو رہے تھے، اچانک قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھرپور کارروائی نے انگڑائی لی، اور پرسکون فضا کو بدل کر رکھ دیا، مگر جیسے جیسے شہریوں کو پولیس کارروائی کی نوعیت کا پتہ چلتا گیا وہ پرسکون ہوتے گئے، لوگ بہت خوش ہوئے کہ آخر کار بڑی تعداد میں افغان باشندے پکڑے گئے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ اسلام آباد میں کتنی بڑی تعداد میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کو پکڑ لیا گیا ہے؟ انہیں کہاں رکھا گیا ہے؟ اور کون ہے جو افغانیوں کو غیر قانونی طور پر پاکستان میں رکھنا چاہتا ہے؟ 

دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بیک وقت شروع ہونے والے گھر گھر آپریشن نے افغان باشندوں کی ایک بڑی پلاننگ بھی بے نقاب کی ہے، قارئین اس حوالے سے معلوماتی سٹوری 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر دیکھ سکتے ہیں، جس کا لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔