استغفراللہ۔نومولود بچے کو جلا کر پھینک دیا۔۔کس نے ایسا کیوں کیا۔؟۔تحقیقات جاری

Nov 26, 2021 | 22:34:PM
نومولود ،بچہ
کیپشن: نومولود بچہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی کے علاقے گلشن حدید میں نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوشش۔ نامعلوم افراد بچے کو پھینک کر فرار ہوگئے۔
تفصیلات کے  مطابق گلشن حدید  کے علاقے میں نامعلوم افرا د نومولو بچے کو جلا کر بعد میں پھینک کر فرار ہو گئے، جس کی اطلاع ون فائیو مددگار پر فورا پہنچ گئی،بچے کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔نومولود بچہ آدھے سے زیادہ جل چکا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ بچہ کس نے پھینکا اور کیوں جلایا  اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم اور 21 کھلاڑیوں کےخلاف مقدمہ درج۔۔وجہ جان کر حیران ہو جائیں گے