وہی ہوا جو محمد عا مر چا ہتے تھے۔۔بڑی خو شخبری مل گئی

May 26, 2021 | 20:03:PM
وہی ہوا جو محمد عا مر چا ہتے تھے۔۔بڑی خو شخبری مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور محمد عامر کا کریبین پریمیئر لیگ سی پی ایل سے معاہدہ ہو گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد عامر بارباڈوس ٹرائیڈ ینٹس جبکہ شعیب ملک کی گیانی ایمزون واریئرز میں واپسی ہوئی ہے ، کریبین پریمیئر لیگ کے میچز اگست میں شروع ہوں گے ،سی پی ایل میں دیگر کھلاڑیوں کی شمولیت کیلئے پلیئرز ڈرافٹ اسی ما ہ کی28 تا ریخ کو ہوں گے۔

یا د رہے کہ محمد عا مر قو می کر کٹ ٹیم میں بطو ر فا سٹ بائولر تھے ۔شعیب ملک بھی قو می ٹیم کے ما یہ نا ز آ  ل را ئونڈر ا ور سا بق کپتا ن  ہیں جن کی قو می ٹیم کیلئے بہت سا ری خدما ت ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:چو دھری نثار کی ایا ز صا دق کے ظہرانے میں شر کت۔۔نئی پارٹی جوا ئن کرنے سے متعلق بھی وا ضح کر دیا