شب برات پر تعطیل کا اعلان

Mar 26, 2021 | 22:33:PM
شب برات پر تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر صوبے بھر میں 30 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔سندھ حکومت کے مطابق  (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا  گیا ہے۔  صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔