سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کے کارکن جمع ، شدید نعرے بازی

Jul 26, 2022 | 18:14:PM
تحریک انصاف ، سپریم کور ٹ احتجاج
کیپشن: تحریک انصاف کے احتجاج کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے فیصلے کے پیش نظر سپریم کورٹ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ریڈ زون میں پی ٹی آئی کارکنان پہنچنا شروع ہو گئے۔۔ کارکنان کی طرف سے نعرے بازی بھی کی جا رہی ہے جس کے پیش نظر سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی بڑھا دی گئی،سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان جمع ہونا شروع ہوگئے ، تحریک انصاف کے کارکن شدید نعرے بازی کررہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کا پنجاب کے حوالے سے بڑا فیصلہ