لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Feb 26, 2024 | 21:07:PM
لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے،زلزلے کے جھٹکے لاہور، رائیونڈ اور قصور میں محسوس کئے گئے ، کھاریاں اور پتوکی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
 یہ بھی پڑھیں: کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی