محمد داؤد ترجمان وزیر اعظم یوتھ پروگرام مقرر ،نوٹیفکیشن جاری 

Aug 26, 2025 | 18:07:PM
محمد داؤد ترجمان وزیر اعظم یوتھ پروگرام مقرر ،نوٹیفکیشن جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) پاکستان مسلم لیگ ن اسلام آباد کے نائب صدر  محمد داؤد کو وزیر اعظم یوتھ پروگرام کا صدر مقرر کردیا گیا۔ 
چیئرمین پروگرام رانا مشہود احمد کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا جبکہ محمد دائود نے بطور ترجمان وزیراعظم یوتھ پروگرام ذمہ داری سنبھال لی۔

محمد داؤد معروف کاروبار شاہین کیمسٹ کے ڈائریکٹر ہیں جبکہ ان کی سماجی اور سیاسی حلقوں میں ان کی بھرپور خدمات ہیں،وہ نوجوانوں میں مقبول اور پسندیدہ شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں جبکہ حکومتی جماعت مسلم لیگ ن کے اسلام آباد کے نائب صدر کے عہدے پر بھی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں : عمران خان نےمیرے استعفے کی منظوری نہیں دی: سلمان اکرم راجہ