فیصل آباد: مسجد میں گیس لیکج کے باعث دھماکا،طالبعلم جاں بحق، 4 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فیصل آباد کی مسجد میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں 1 طالب علم جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد کی ایک مسجد میں پیش آیا۔
یہ بھی پڑھیں:گوجرانوالہ: فائرنگ کے تبادلے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار
چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔