اگر پارلیمنٹ کی حدود کی خلاف ورزی ہوئی تو آئین کے مطابق اقدامات کرینگے؛ خواجہ آصف

Apr 26, 2023 | 19:13:PM
اگر پارلیمنٹ کی حدود کی خلاف ورزی ہوئی تو آئین کے مطابق اقدامات کرینگے؛ خواجہ آصف
کیپشن: خواجہ آصف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کی حدود کا تحفظ کیا جائے گا،پارلیمنٹ کے اختیارات سے کسی کو تجاوز نہیں کرنے دیں گے،اگر پارلیمنٹ کی حدود کی خلاف ورزی ہوئی تو آئین کے مطابق اقدامات کریں گے۔
پارلیمنٹ ہاو¿س میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ اداروں میں ٹکراو¿ سے نقصان ہوتا ہے،ہم اداروں کے درمیان ٹکراو¿ نہیں چاہتے۔ ان کاکہناتھا کہ اپوزیشن کے ساتھ فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی وی دیکھتا ہوں تو دوستوں کی سخت گفتاری سن کر مایوسی ہوتی ہے،صدرعلوی