پی ایس ایل 10، اننگز کے آخری اوور میں فہیم اشرف کے چھکوں کی دھوم

May 25, 2025 | 21:51:PM
پی ایس ایل 10، اننگز کے آخری اوور میں فہیم اشرف کے چھکوں کی دھوم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)پی ایس ایل 10 کے فائنل میں لاہور قلندر کے خلاف میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے بلے باز فہیم اشرف نے آخری اوور میں چھکوں سے دھوم مچا دی۔

فہیم اشرف نے 8 گیندوں پر 28 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 3 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے، فہیم اشرف ،سلمان مرزا کی گیند پر کیچ آوٹ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم ترکیہ کے صدر سے ملاقات کیلئے صدارتی محل پہنچ گئے