بشریٰ اقبال کا مرحوم عامر لیاقت کو خراج تحسین 

Mar 25, 2023 | 14:31:PM
بشریٰ اقبال نے مرحوم عامر لیاقت کی سالانہ رمضان ٹرانسمیشنز کے اعزاز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بشریٰ اقبال نے مرحوم عامر لیاقت کی سالانہ رمضان ٹرانسمیشنز کے اعزاز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ 

عامر لیاقت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے اس خوبصورت سفر کو احمد عامر، عامر لیاقت کے بیٹے نے مرتب کیا ہے۔

مزید پڑھیں: رمضان میں صحت مند رہنے کے فوائد 

 بشریٰ اقبال کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹےنے چاند رات پر دل کی گہرایوں کے ساتھ مجھے یہ ویڈیو بھیجی ہے۔

آپ سب سے دل عزیز عامر لیاقت حسین کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔