سجل کی شا دی کو ایک برس بیت گیا، ایسی چیز شیئر کر دی کہ آپ بھی کہیں گے وا ہ بھئی واہ

Mar 25, 2021 | 22:59:PM
سجل کی شا دی کو ایک برس بیت گیا، ایسی چیز شیئر کر دی کہ آپ بھی کہیں گے وا ہ بھئی واہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر شوہرکے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کر دی اور ساتھ ہی کیپشن بھی دے دیا کہ اس خو بصورت بندھن کو ایک سا ل بیت گیا ہے۔
 تفصیلا ت کے مطابق سجل علی کی جانب سے انسٹا گرام پر اپنی شادی کی یاد تازہ کرتے ہوئے ایک اسٹوری شیئر کی گئی ہے ۔سجل علی نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویر کو انسٹااسٹوری پر اپلوڈ کرتے ہوئے ساتھ میں ’ہوم‘ بھی لکھا ہے۔

واضح رہے کہ سجل علی اور احد رضا میر گزشتہ سال کورونا لاک ڈائون کے دوران بیرون ملک چند قریبی دوستوں اور فیملی کے درمیان سادگی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے۔ان کی جوڑی کو شو بز کی حسین  جوڑی قرار دیا گیا تھا اور سو شل میڈیا پر ان کو ڈھیروں لائیکس بھی ملے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:جمعتہ المبارک کو موسم کیسارہے گا؟دیکھئے خبر