امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سمٹ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک متاثر کن شخصیت کے مالک ہے،انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی۔
اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں پاکستان اور بھارت جنگ رکوانا میری بڑی کامیابی ہے،دونوں جوہری طاقتیں ایٹمی حملوں کی طرف جاسکتی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران نے اسرائیل کو بہت نقصان پہنچایا : ٹرمپ کا اعتراف