سانحہ گل پلازہ کے بعد پنجاب میں کمرشل عمارتوں کیلئے سخت ہدایات 

Jan 25, 2026 | 14:44:PM
سانحہ گل پلازہ کے بعد پنجاب میں کمرشل عمارتوں کیلئے سخت ہدایات 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں سانحہ گل پلازہ کے بعد پنجاب میں کمرشل عمارتوں کیلئے سخت ہدایات جاری کردی گئیں۔
 کمرشل عمارتوں میں آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب لازمی قراردے دی گئی۔
ہنگامی حالات میں باہر نکلنے کیلیے3 منزلہ عمارتوں میں سٹیل کی سیڑھی لگانے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے.

یہ بھی پڑھیں:پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کا سولر سسٹم کنکشنز کی بلنگ پر یو ٹرن

عمارت کے ہر فلور پر فائر ایکسٹنگوشر کا لگا ہونا بھی لازمی قرار دیا گیاہے۔