ترکیہ میں کرسمس اور نئے سال پر دہشت گرد حملوں کا منصوبہ ناکام
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ترکیہ میں کرسمس اور نئے سال پر دہشت گرد حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
اس حوالے سے ستنبول سے ترک حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے ستنبول میں 124 مقامات پر چھاپے مار کر 115 مشتبہ داعش ارکان کو گرفتار کیا۔
حکام کے مطابق مشتبہ افراد ملک میں کرسمس اور نئے سال پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، چھاپوں کے دوران کافی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: مسیحی برادری کو ہراساں کرنے پر بھارتی یوٹیوبر دھروو راٹھی نے آواز اٹھادی