زمین کا تنازع ،بھکر میں 5 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بھکر میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق واقعہ بستی چانڈیا میں زمین کے تنازع پر پیش آیا۔
لاشوں اور زخمیوں ک اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
مزید پڑھیں:لاہور: اچھرہ میں 3 بچوں کی قاتل ماں کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات