کرایوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ،مسافر پریشان

Apr 25, 2023 | 11:09:AM
کرایوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ،مسافر پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر، سفر کرنا اب مزید مشکل ہوگیا،پنجاب میں انٹر،انٹراسٹی کرایوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کردیاگیا،مسافر وں کا کوئی پرسان حال نہیں۔

تفصیلات کے مطابق  شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے پریشان ہیں اگر کرایوں میں اضافہ ہواتو مزیدمشکل ہو جائے گی،بدترین مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی پریشان ہیں،اب کرایوں میں اضافہ کر کے مزید بوجھ ڈالا جارہا ہے،اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ اس مسئلے پر نظر ثانی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: سوات کبل دھماکے،شہداکی تعداد 16 ہوگئی،ڈی پی او کا بیان بھی آ گیا