حکومت کاغریب عوام کوپٹرول کارڈ دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)حکومت نے عوام ریلیف دینے کیلئے ایک اور سہولت کارڈ عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے بینظیر پٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، بینظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ سے پہلے بینظیرپٹرول کارڈکاپائلٹ پروجیکٹ تیارکیاجائےگا، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام،ایکسائزاورنادراکے ڈیٹاسے استفادہ کیاجائےگا۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کا احتجاج ۔۔الیکشن کمیشن نےبھی حکمت عملی ترتیب دیدی