پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آ ج ہو گا

Apr 25, 2021 | 08:20:AM
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آ ج ہو گا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جانیوالی تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے ہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی تھی۔آج کھیلا جانیوالا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ 

 دوسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں سے شکست پر قومی ٹیم کو کرکٹ مبصرین اور  شائقین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عا قب جا وید کی قومی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید