اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن مقرر

Sep 24, 2025 | 22:32:PM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف  جسٹس سرفراز ڈوگر کو   سپریم جوڈیشل کونسل کا  رکن بنالیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر  سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر  سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس اکتوبر میں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس اکتوبر کے وسط میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ: بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: