گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت نے سفارشات پیش کیں، وزیراعظم نے منظور ی دیدی، اویس لغاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ وزیراعظم نے گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت کی سفارشات منظور کر لیں۔تاجربرادری کےمسئلےکے حل کے لیے تعاون پر گلگت بلتستان حکومت کے شکرگزار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کےہمراہ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت کا مشکورہوں۔ گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت کی جانب سےسفارشات پیش کی گئی، کمیٹی نےڈیڑھ ماہ میں سفارشات تیارکیں ،وزیراعظم کا مشکورہوں انہوں نےسفارشات کی منظوری دی ہے۔وزیر توانائی نے کہا کہ گلگت بلتستان کی عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ سوست ڈرائی پورٹ پرٹیکس کا مسئلہ حل کیا جائے، وزیراعظم شہبازشریف گلگت بلتستان کےعوام کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ تاجربرادری کےمسئلےکے حل کے لیے تعاون پرجی بی حکومت کے شکرگزار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ،اوپن مارکیٹ میں قیمتیں برقرار
انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ،اوپن مارکیٹ م