مولانا طارق جمیل کا کرتار پور کا دورہ

Sep 24, 2022 | 17:19:PM
مولانا طارق جمیل کا کرتار پور کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )  مولانا طارق جمیل نے اپنے وفد کے ساتھ کرتارپور کادورہ کیا ،  مولانا طارق جمیل کا کرتارپور درشن ڈیوری پر استقبال کیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق کرتارپور انتظامیہ کی جانب سے مولانا طارق جمیل  کو تحائف دیئے گئے جن میں قرپان اور سروپا شامل تھا مولانا طارق جمیل کو کرتارپور کے حوالے سے  بریفننگ بھی دی گئی مولانا طارق جمیل نے اپنے وفد کے ساتھ کرتارپور کو مکمل طور پر وزٹ کیا ۔