گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی آصف علی زرداری سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

Nov 24, 2023 | 00:51:AM
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی آصف علی زرداری سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عاجز جمالی) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے درمیان زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان سندھ کے مختلف امور کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔

اس موقع پر سلیم مانڈوی والا، ملک شاہ گورگیج، سرفراز ڈومکی و دیگر بھی موجود تھے۔