امریکہ میں وال مارٹ اسٹور پر فائرنگ، 6  افرادہلاک

Nov 24, 2022 | 00:45:AM
امریکہ, وال مارٹ ,اسٹور ,فائرنگ، 6  افراد,ہلاک
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) امریکہ کے ایل وال مارٹ اسٹور پر  فائرنگ سے 6 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔

ٖغیرملکی میڈیاکے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ اسٹور کے منیجر نے ہی اپنے ساتھیوں پر کی جس کی وجہ یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ورجینیا یونیورسٹی میں ہونے والی فائرنگ سے تین طلبہ ہلاک ہوئے تھے جب کہ نائٹ کلب میں کی جانے والی فائرنگ سے بھی 5 افراد نے اپنی جانوں کی بازیاں ہار دی تھیں۔