موسم کی صورتحال۔۔بارش کب ہوگی:جانیے

Nov 24, 2021 | 10:25:AM
موسم ، سرد ، خشک
کیپشن: موسم کی صو رتحال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ مو سمیا ت کا کہنا ہے کہ آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں رات کے وقت ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔آئندہ چوبیس گھنٹےمیں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر اور سوات میں شام کے وقت ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ سکردو، استور اور گلگت میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:فضائی آلودگی کے لحاظ سےدنیا بھر میں لاہورپھر سرفہرست