اداکارہ ثانیہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع۔۔تصویر شیئرکر دی

May 24, 2021 | 22:42:PM
اداکارہ ثانیہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع۔۔تصویر شیئرکر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ  ثانیہ تے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ سے شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں اور مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ثانیہ نے لکھا کہ جو راز ہمارے دلوں میں محفوظ تھا، وہ دنیا کو بتانے کا وقت آگیا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ اللہ ہمیشہ ان گنت اور سوچ سے بڑھ کر نعمتوں کے ذریعے ہمیں نوازتا ہے، ہم اس کے بے حد مشکور ہیں۔ثانیہ کی پوسٹ کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثانیہ شمشاد کی شادی جولائی 2019 میں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:نہیں کرنی شا دی۔۔نوشین شاہ کا صا ف انکا ر