پی ایس ایل۔۔ 10 سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کی اجازت مل گئی 

May 24, 2021 | 18:47:PM
پی ایس ایل۔۔ 10 سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کی اجازت مل گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت کے لیے 10 سری لنکن کرکٹرز کو پاکستان آمد کے لیے خصوصی اجازت دے دی۔

تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سری لنکن کھلاڑیوں کو اجازت دینے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو درخواست دی تھی۔

واضح رہے کہ پی سی بی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شہباز شریف سے ملا قات کی با تیں قیا س آرا ئیاں ہیں ۔۔چودھری نثار پنجا ب اسمبلی کا حلف نہ اٹھا سکے