پریا نکا چو پڑا کا خو بصورت لڑکی سے متعلق انکشاف 

May 24, 2021 | 00:07:AM
پریا نکا چو پڑا کا خو بصورت لڑکی سے متعلق انکشاف 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ادا کا رہ پر یا نکا چو پڑا بالی وڈ اور ہا لی وڈ دونوں ہی معروف انڈسٹریز میں اپنے فن کا لو ہا منوا چکی ہیں۔ اداکا رہ نے کرن جوہر کے شو میں انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے ایک ہم جنس پرست لڑکی ان پر فدا ہوگئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق اس بات کا انکشاف پریانکا چوپڑا نے ٹی وی شو میں کیا۔میزبا ن کے ایک سو ال پر کہ کیا ان کا کبھی کسی ہم جنس پر ست سے سامنا ہوا؟ جس پر پریانکا نے کہا کہ ہاں سامنا ہوا بلکہ میں نے حیلہ بہانہ کرکے بڑی مشکل سے اس لڑکی سے جان چھڑائی۔

یہ بھی پڑھیں:تو بہ تو بہ ۔۔بے با ک اداکارہ نوشین شاہ کا پا کستان سے متعلق شر مناک بیان

پریانکا نے بتا یا کہ وہ لڑکی بہت خوبصورت تھی اس نے براہ راست میری تعریف کرتے ہوئے میرے ساتھ وقت گزارنے کی پیشکش کی تھی۔جس پر میں نے اسے سمجھایا کہ میں ایسی ویسی لڑکی نہیں اور نہ ہی میرا ایسا کو ئی ارادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ نوشین شاہ کا ملک مخالف بیان کے بعد معروف فیشن ڈیزائنر پر ایسا الزام کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جا ئیں گے