پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر اشرف بھٹی انتقال کر گئے

Mar 24, 2024 | 08:43:AM
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر اشرف بھٹی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)  پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر اشرف بھٹی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج ساڑھے 9بجے سجپال گاؤں نزذ ڈی ایچ اے فیز 8 میں ادا کی جائے گی۔ 

مزید پڑھیں: سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف ،رانا فاروق سعید،سید حسن مرتضی،شہزاد سعید چیمہ ،عثمان ملک ،رانا جواد،میاں ایوب،ارشد جٹ ، اسلم گل،رانا جمیل منج،حاجی عزیز الرحمن چن ، افنان صادق لون اور دیگر نے اشرف بھٹی کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔