پنجاب حکومت نے دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

Mar 24, 2023 | 20:19:PM
پنجاب حکومت نے دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) ماہ مبارک کی آمد کیساتھ ہی پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتی کے اوقات کار تبدیل کریئے ہیں ۔

تفصیلات کےمطابق حکومت پنجاب نے دفتری اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، سول سکرٹیریٹ میں دفتری وقت صبح ساڑھے 10بجے سے 4بجے تک ہوگا، بروز جمعہ  9بجے سے ایک بجے تک دفتری وقت ہوگا،6دن والے دفاتر میں دفتری اوقات ساڑھے 10بجے سے 4بجے تک ہوگا، جبکہ جمعے کے روز دفتری اوقات 9بجے سے ایک بجے تک ہوں گے ، نوٹیفیکیشن  بھی جاری کر دیا گیا ہے۔