کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور باب بند: سابق فاسٹ بولر سالگرہ والے دن ہی دنیا سے رخصت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر باب بلیئر 94 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ باب بلیئر کا انتقال انگلینڈ میں ہوا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق باب بلیئر کا انتقال ان کی سالگرہ والے ہی دن 23 جون کو ہوا ہے۔
باب بلیئر نے 1952ء سے 1964ء کے دوران 19 ٹیسٹ میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:پرواز کارڈ کے تحت تربیت یافتہ نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کے مواقع میسر آسکیں گے:مریم نواز