اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں ایران نے17ایٹمی سائنسدان کھو دئیے

Jun 24, 2025 | 11:58:AM
اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں ایران نے17ایٹمی سائنسدان کھو دئیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ میں اسرائیل نے ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کو  خصوصاً نشانہ بنایا۔ 

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا تاہم  12 روز تک جاری رہنے والی جنگ میں اسرائیل نے 17 ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کو شہید کیا۔ 

گزشتہ روز شہید ہونے والے ایرانی ایٹمی سائنسدان محمد رضا صدیقی اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے اس جنگ کے آخری ایٹمی سائنسدان تھے۔

 یہ بھی پڑھیں: سابق انگلش  کپتان نے شاہین شاہ کو  بابر اعظم سے بہتر قرار دیدیا

واضح رہے کہ اسرائیل نے اس جنگ کے آغاز کا مقصد ایرانی ایٹمی پروگرام کو تباہ کرنا بتایا تھا اور اسی مقصد کے لیے ہی امریکا نے بھی اسرائیل کا ساتھ دیتے ہوئے ایران کے جوہری تنصیبات پر بی ٹو بمبار طیاروں سے بسٹر بم گرائے تھے۔