فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.5 ریکارڈ

Jun 24, 2025 | 09:17:AM
فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.5 ریکارڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )فلپائن کے جزائرکے مشرق میں 6.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز 10.0 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ، ابتدائی طور پر 7.97 ڈگری شمالی عرض البلد اور 129.83 ڈگری مشرقی طول بلد پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

 یہ بھی پڑ ھیں:سابق وزیر اعظم ،پی ٹی آئی کےسینئر  رہنما  پیپلزپارٹی میں شامل

زلزلے کے شدید جھٹکوں سے تاحال کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی حکام کئی دیگر دیہاتوں میں نقصان کی تحقیقات کر رہے ہیں۔