ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی،83 پیسے سستا

Jun 24, 2021 | 13:06:PM
ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی،83 پیسے سستا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈالر کی اونچی اڑان تھم گئی ، انٹر بینک میں روپیہ تگڑا اور ڈالر کمزور ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور ڈالر 83 پیسے سستا ہوگیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 158 روپے سے نیچے آگیا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کےمطابق 

انٹر بینک میں ڈالر 158.53 روپے سے سستا ہوکر 157.70 روپے کا ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں: اگلے مہینے سے ٹیکس چور کے لئے کوئی رعایت نہیں، شوکت ترین