توہین مذہب کے الزامات پرکمیشن تشکیل دینے کے فیصلے پرعمل درآمد روک دیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے الزامات پر کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق توہین مذہب کے الزامات پر کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی،عدالت نے کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔
عدالت نے کمیشن دینے کا جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ معطل کر دیا۔جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان نے حکم جاری کر دیا۔