سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی کرتار پور آمد

Jan 24, 2024 | 14:19:PM
سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی کرتار پور آمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاسر  عرفات) سابق بھارتی وزیر اعلیٰ پنجاب  اور مایہ ناز کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو  کرتار پور  پہنچ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق مشہور سابقہ کرکٹر اور سابق وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب مشہور اینکر پرسن نجوت سنگھ سدھو وفد کے ہمراہ کرتار پہنچ گئے ، کرتاپور انتظامیہ نے درشن ڈیوڑی پر مایہ ناز کرکٹر کا استقبال کیا ،سدھو نے کرتار بابا گرو نانک کی سمادھی پر حاضری دی ،نوجوت سنگھ کی آمد کے موقع پر کرتاپور میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات  کیے گئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی مرد شادی نہیں کروں گی ، مشہور اداکارہ کا دبنگ اعلان