ٹیسٹ مینز ٹیم آف دی ائیر کا اعلان

Jan 24, 2023 | 14:23:PM
 ٹیسٹ مینز ٹیم آف دی ائیر کا اعلان
کیپشن: انگلینڈ کے بین اسٹوکس  ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی سی سی نے ٹیسٹ مینز ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا،پاکستان سے صرف بابر اعظم ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا کے چار،انگلینڈ کے تین،جنوبی افریقہ،بھارت اور ویسٹ انڈیز سے ایک ایک کھلاڑی کو شامل کیا گیا،انگلینڈ کے بین اسٹوکس  ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقرر کیے گئے ہیں ،ٹیم میں کریگ بریتھ ویٹ ،مارنس لبوشین ،جونی بئیرسٹو ،رشب پنت شامل ہیں ۔

ضرور پڑھیں :سابق آسٹریلوی کپتان مائیک کلارک گھریلو تشدد کا شکار
آئی سی سی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں پیٹ کمنز ،کگیسو رابادا،نیتھن لائیون اور جیمز اینڈرسن شامل ہیں ۔