ایبٹ آباد: کوہ سربن جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، سینکڑوں قیمتی درخت جل کر راکھ

Dec 24, 2023 | 21:02:PM
ایبٹ آباد: کوہ سربن جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، سینکڑوں قیمتی درخت جل کر راکھ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان) ایبٹ آباد کے کوہ سربن جنگل میں آگ بھڑک اٹھی،آگ قریبی آبادی تک پھیل گئی، سینکڑوں کی تعداد میں قیمتی درخت جل کر راکھ ہو گئے۔

ایبٹ آباد کے کوہ سربن جنگل میں آگ لگ گئی، آگ نے جنگل کا بڑا حصہ لپیٹ لیا، سینکڑوں قیمتی پودے جل گۓ، آگ سے قیمتی درختوں کو نقصان پہنچ رہا ہے، آگ قریبی آبادی تک پھیل گئی۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیش گوئی