بھارتی کرکٹر چتیشور پچارا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Aug 24, 2025 | 11:47:AM
بھارتی کرکٹر چتیشور پچارا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )بھارتی کرکٹر چتیشور پچارا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

چتیشور پجارا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

 یہ بھی پڑھیں:نئے صوبوں کے 3منظر نامے تجویز

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام اچھی چیزوں کا اختتام ہوتا ہے، میں نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ چتیشور پجارا نے 103 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچز میں بھارت کی نمائندگی کی۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 7195 رنز بنائے۔