ماڈل و اداکارہ فضاء علی خیر خیریت سے لاہور پہنچ گئیں

Aug 24, 2023 | 23:35:PM
ماڈل و اداکارہ فضاء علی خیر خیریت سے لاہور پہنچ گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ماڈل و اداکارہ فضاء علی خیر خیریت سے لاہور پہنچ گئیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری میں بڑا نام رکھنے والی مشہور ماڈل و اداکارہ فضاء علی خیر خیریت سے لاہور پہنچ گئیں، وہ گزشتہ روز اپنے گانے کی ویڈیو ریکارڈنگ کے لیے منگلا گئیں تھیں۔ دوران ویڈیو ریکارڈنگ منگلا جھیل میں موسم کی صورتحال خراب ہوگئی جس پر قریب ہی کشتی جنگل میں لائی گئی، جنگل میں راستہ بھٹکتے ہوئے مدد کے لیے دوستوں کو فون کرتیں رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینئر اداکار شدید بیمار، شوگر کے باعث ٹانگ کٹ گئی

فضا علی کا کہنا ہے کہ ساری رات جنگل میں گزاری اور صبح ہونے پر روشنی کی مدد سے راستہ تلاش کیا اور گھر کے لئے سفر کیا۔ وہ دوپہر 3بجے منگلا سے لاہور واپس آئیں ہیں۔