بلاول بھٹو زرداری نے ڈجیٹل میڈیا کے سربراہوں کا اعلان کردیا 

Aug 24, 2023 | 15:43:PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈجیٹل میڈیا کے سربراہوں کا اعلان کردیا ۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈجیٹل میڈیا کے سربراہوں کا اعلان کردیا ۔ 

عمر رحمان ملک اسلام آباد کے انچارج مقرر ، آصف نجم الدین خان کے پی کے انچارج مقرر، قاسم گیلانی پنجاب  نوید آیت اللہ درانی بلوچستان کے انچارج اور  ندیم بھٹو ڈجیٹل میڈیا سندھ کے انچارج  مقرر کیے گئے ہیں۔ 

مزید پڑھیں: بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فی یونٹ کتنے کا ہو گیا

جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔