ریلوے افسران کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں

Aug 24, 2023 | 12:47:PM
ریلوے افسران کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ریلوے ہیڈکوارٹر  کےافسروں کی سنی گئی،ہیڈکوارٹر افسروں کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں۔
وزارت ریلوے نےریلوے ہیڈکوارٹرکا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا،ریلوے ہیڈکوارٹر سوموار سے جمعہ تک دفاتر کھلیں گے،صبح ساڑھے7بجے سے دوپہر ساڑھے3بجے تک دفتری اوقات کار ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں:  کارروائی کا حکم دیا تو ، چیف جسٹس نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا