قذافی سٹیڈیم میںPSL میچ، پارکنگ پلان جاری

Apr 24, 2025 | 14:56:PM
قذافی سٹیڈیم میںPSL میچ، پارکنگ پلان جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ایس ایل سیزن 10 کے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچ کے لیے پارکنگ پلان جاری کر دیا گیا۔

سی ٹی او لاہور کے مطابق 6 سو کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ غلط پارکنگ نہیں ہونے دیں گے، 20 فورک لفٹرز تیار ہیں، کسی بھی سڑک کو مستقل طور پر بند نہیں رکھا جائے گا۔

اطہر وحید کا کہنا ہے کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ سمیت تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی رہیں گی

 فیروز پور روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ پر بھی ٹریفک معمول کے مطابق رہے گا۔