وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب

Apr 24, 2024 | 22:51:PM
وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم شہبازشریف نے جمعہ کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ۔

اجلاس میں ملکی داخلی اور معاشی صورتحال پر مشاورت ہو گی ،کابینہ کو وزیر خزانہ دورہ امریکا اور آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق آگاہ کریں گے،وزیر داخلہ ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے ۔

کابینہ اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی جائے گی ،اقتصادی رابطہ کمیٹی فیصلوں کی توثیق بھی دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا لوکل ٹرانسپورٹ میں سفر کرنیوالوں کو مفت سروس فراہم کرنے کا اعلان