رمضان بازاروں میں چینی سستی ملے گی۔ فی کلو کتنے کی ہو گئی؟

Apr 24, 2022 | 10:16:AM
رمضان بازاروں میں چینی سستی ملے گی۔ فی کلو کتنے کی ہو گئی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عوام کےلئے خوشخبری،لاہور کے ماڈل رمضان بازاروں میں آج سے چینی 70 روپے فی کلو ملے گی۔

ترجمان ماڈل بازار نے کہا کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے میں فروخت کیا جارہا ہےجبکہ گھی 50 روپے فی کلو سستا ملے گا۔

خیال  رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا،اجلاس میں شہباز شریف نے عید تک ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے پنجاب میں 10کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے اور چینی 70 روپے کلو فروخت کرنے کی ہدایت کی تھی۔