صدر ٹرمپ امن کے داعی ہیں: شہباز شریف 

Sep 23, 2025 | 23:09:PM
صدر ٹرمپ امن کے داعی ہیں: شہباز شریف 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں ۔

شہباز شریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ  کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں امن کے لیے کوششوں کا تذاکرہ کیا۔

انھوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں ٹرمپ نے جنگی بندی میں اہم کردار ادا کیا ۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئےنیویارک پہنچ گئے