طالبان نے طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بندکر دیا

Sep 23, 2021 | 15:06:PM
طور خم بارڈر
کیپشن: طور خم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت فت کے لئے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان حکام نے خیبر کے قریب طورخم بارڈر  کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق طالبان  حکام نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستان آمد کی اجازت دی جائے تو سرحد کو کھول دیا جائےگا،خیال رہے کہ پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت سرحد کو 16 جون سے افغان شہریوں کے لیے بند کر رکھا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:      برٹش ایئرویز کی ہنگامی لینڈنگ پر مسافروں کے شکوے:مدد مانگتی لڑکی کی ویڈیو وائرل